(English version after Urdu) فلک پر دور تلک پھیلی تھی ردائے سحاب شوخیاں تھیں بادِ صبا کی عروج پر کرتی تھی سرگوشیاں کبھی طیور سے لہلہاتے کبھی برگ و گل ہمراہ اس کے چند لمحے بعد۔۔۔ آیا ہلال بامِ فلک پر تھکا تھکا سا نیند سے بوجھل لگا تھا سونے اوڑھ کر نور کی چادر […]
Category: اردو Urdu
حضرت فاطمتہ الزہراؓ کی رخصتی The Departure of Hazrat Fatima Zahra (may Allah be pleased with her )
Poem by Hafeez Jalandhari Efforts of translation done by: Saba Niaz Siddique چلی تھی باپ کے گھر سے نبیﷺ کی لاڈلی پہنے حیا کی چادریں، عِفّت کا جامہ، صبر کے گہنے ردائے صبر بھی حاصل تھی توفیقِ سخاوت بھی کہ ہونا تھا اُسے سرتاج خاتونانِ جنت بھی اسی کی تربیت میں اُسوہ تھا یُمن […]
سرودِشبانہ Song Of Night
نیم شب، چاند خود فراموشی محفلِ ہست و بود ویراں ہے پیکرِ التجا ہے خاموشی بزمِ انجم فسردہ ساماں ہے آبشارِ سکوت جاری ہے چار سو بے خودی سی طاری ہے زندگی جزوِ خواب ہے گویا ساری دنیا سراب ہے گویا !سو رہی ہے گھنے درختوں پر چاندنی کی تھکی ہوئی آواز کہکشاں نیم وا […]
Let’s be a water آو آب ہو جائیں
(English version after Urdu) پانی کیا ہے؟ پانی! عزم ہے، حوصلہ ہے، ہمت ہے، امید ہے۔ لیکن یہ بے رنگ کیوں ہے؟ بے رنگ نہیں ہے، اس میں محبت اور اپنائت کا رنگ شامل ہے۔ کسی کو الگ قطار میں کھڑا نہیں کرتا، بلکہ ہر رنگ و روپ میں ڈھل جاتا ہے۔ مگراس کی راہ […]
فقط ایک گھڑی Just a moment
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہے مہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا آنکھوں کے دریچوں پہ کسی حسن کی چلمن اور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا ممکن ہے کوئی وہم تھا، ممکن ہے سنا ہو گلیوں میں کسی چاپ کا اک آخری پھیرا شاخوں میں خیالوں […]
ابھی تو چلنا سیکھ رہا ہوں
بابا آہستہ چلیے گا آپ کے پیچھے پیچھے میں ہوں یہ بھی یاد ذرا رکھیئے گا ابھی تو چلنا سیکھ رہا ہوں آپ کے پیروں کے جو نشاں ہیں انہی پہ اپنے پیر رکھوں گا آپ کا دامن ہی تھاموں گا چلتے چلتے اگر گروں گا بابا آہستہ چلیے گا آپ کے پیچھے پیچھے میں […]
خورشیدِ محشر کی لو۔۔۔
آج کے دن نہ پوچھو، مرے دوستو دور کتنے ہیں خوشیاں منانے کے دن کھُل کے ہنسنے کے دن، گیت گانے کے دن پیار کرنے کے دن، دل لگانے کے دن آج کے دن نہ پوچھو، مرے دوستو زخم کتنے ابھی بختِ بسمل میں ہیں دشت کتنے ابھی راہِ منزل میں ہیں تیر کتنے ابھی […]
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہٴزوال نہ ہو یہاں جو پھول کِھلے، وہ کِھلا رہے صدیوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے،وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز، کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں […]
کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر ۔۔
کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر، کیا چیز ہے دنیا بھول گیا یوں ہوش و خرد مفلوج ہوئے، دل ذوقِ تماشہ بھول گیا پھر روح کو اِذنِ رقص ملا، خوابیدہ جنُوں بیدار ہوا تلٶوں کا تقاضا یاد رہا، نظروں کا تقاضا بھول گیا کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر، کیا چیز ہے دنیا بھول گیا […]
مجھ سے پہلی سی محبت ۔۔۔۔
مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں […]